تعزیت ‏نامہ از ‏حضرت ‏علامہ ‏مفتی ‏محمد ‏فیروزالقادری ‏مصباحی ‏جامعہ ‏نبویہ ‏رام ‏پور

0

  • افسوس صد افسوس

  • آج محب گرامی حضرت قاری نیاز احمد رضوی صاحب قبلہ دام ظلہ العالی کے ذریعے ایک نہایت افسوس ناک خبر موصول ہوئی کہ جماعت اہل سنت کے ایک جید مستند عالم دین حضرت علامہ *مفتی راحت احسان* برکاتی صاحب قبلہ مدظلہ العالی صدر المدرسين جامعہ ضیائیہ فیض الرضا ددری سیتامڑھی بہار کے والد گرامی *حاجی محمد رشید الدین* صاحب ساکن دلشادپور ضلع کٹیہار کا ٨٥ سال کی عمر میں آج انتقال ہوگیا

  •  *انا للہ وانا الیہ راجعون*

  •  اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کی مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کو خصوصاً حضرت علامہ مفتی راحت احسان ص قبلہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم
  • اس غم  میں برابر کا شریک ہوں اور علامہ مفتی راحت احسان ص قبلہ اور دیگر اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتا ہوں

  •  *شریک غم* 
  • فقیر قادری
  •  *محمد فیروز القادری مصباحی* 
  • جامعہ نبویہ ازہری محلہ رام پور مدھواپور مدھوبنی بہار
  •  *تاریخ* ١/اگست ٢٠٢٠
  • ١٠/ذی الحجہ ١٤٤١ھ
  •  *وقت* ١٢ بجے دن

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top